اسلا م آباد، 10 اکتوبر (اے پی پی ): صدر پاکستان علماء کونسل ابوبکر حمید صابری نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ دلی خواہش ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہو۔