وزیراعظم نواز شریف ترکی کا دورہ مکمل کر کے پاکستان کے لئے روانہ

448

انقرہ (ترکی) فروری 24 (اے پی پی): وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کا تین روزہ  دورہ مکمل کر کے وطن روانہ ہو گئے.

ترکی کے وفاقی وزیر براےسپورٹس عاطف کگاتے نے وزیراعظم کو ہوائی سے رخصت کیا.

حمزہ اے پی پی.