ویانا: پاکستانی ایمبیسی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

76

ویانا ، 19 اکتوبر ( اےپی پی): پاکستانی ایمبیسی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حضور پر نور  کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ا س موقع پر  شرکا کی جانب سے سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی گئی۔