ملتان، 20 اکتوبر کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں موبائل ٹیمیں بھیجی جارہیں اور انہوں نے کہا کہ
کرونا ویکسین کی آن لائن سسٹم میں انٹری ہر صورت یقینی بنائی جائے اور کہا کورونا ویکسین مکمل محفوظ، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں کمشنر نے مکمل ویکسینیشن کے بغیر اس وبا سے چھٹکارا پانا نا ممکن ہے فیلڈ سٹاف کی عالمی ادارہ صحت سے تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ بھی زیر غور ہے کمشنر کا انسدادِ ڈینگی مہم موثر بنانے کی ہدایات جاری کی اور کہا کہ
شہری اپنے اردگرد کا ماحول خشک اور صاف رکھیں اور انہوں نے کہا کہ موسم۔کی تبدیلی، ڈینگی وبا کے پیش نظر سومنگ پولز کو بند کردیے جائیں ۔
ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خاں ، متعلقہ افسران بھی موجود تھے ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز، ڈائیریکٹر ہیلتھ، سی اوز ہیلتھ موجود تھے۔