رینالہ خورد5نومبر(اےپی پی): پنجاب کے گورنرچوہدری سرور آج رینالہ خورد کے نواحی گاؤں چک ٹبی میں آئے اپنی آمد کے بعد گاؤں ٹبی میں واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہاکہ شہریوں کو صاف اور میٹھا پانی مہیا کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ پنجاب کے ہر گاؤں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں گے ۔اس موقع پراہل دیہہ نے سوئی گیس اورنیشنل ہائی وے سےگاؤں کو جانے والی سڑک کی تعمیر کابھی مطالبہ کردیا
Home National District News رینالہ خورد:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی رینالہ خورد کے نواحی علاقے...