عمران خان کا بیرونِ ملک پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا ہوگیا؛ رہنما پی ٹی آئی ذوالفقار بخاری

18

 

 اسلام آباد، 17 نومبر (اے پی پی ): رہنما  پاکستان  تحریک انصاف ذوالفقار بخاری نے   الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل سمیت 27 بلوں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری  کیبعد اے  پی پی  سے   گفتگو  میں  کہا ہے کہ   عمران خان کا بیرونِ ملک پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا ہوگیا ہے ۔