کئی حکومتوں سے صحافی تحفظ بل کی امید تھی مگر پی ٹی آئی حکومت نے یہ قدم اٹھایا؛ سیکرٹری نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا

31

اسلام آباد، یکم  دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافی رہنماؤں  نے  اپنے  تاثرات میں  اسے   ایک   بہترین قدم قرار  دیا ہے۔ سیکرٹری نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا   نے  کہا ہے کہ  کئی حکومتوں سے صحافی تحفظ بل کی امید تھی مگر پی ٹی آئی حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے ۔