ناصپہلے مرحلے پر  بل نہایت خوش آئند ہے جس پر مستقبل میں مزید کام ہو گا؛ ممبر ایف ای سی ، پاکستان یونین آف جرنلسٹس ر ملک

20

اسلام آباد، یکم  دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافی رہنماؤں  نے  اپنے  تاثرات میں  اسے   ایک   بہترین قدم قرار  دیا ہے۔ ممبر ایف ای سی ، پاکستان یونین آف جرنلسٹس ناصر ملک   نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے پر  بل نہایت خوش آئند ہے جس پر مستقبل میں مزید کام ہو گا۔