پاراچنار، 05 دسمبر (اے پی پی ): پاراچنار سمیت ٖضلع کرم میں بارش کے ساتھ پیواڑ کوہ سفید پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے، موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے،بارش اور برف باری کے باعث سوختنی لکڑی کے قیمتیں بڑھ گئی ہے۔