لاہور کے الیکشن نے واضح کر دیا کہ لاہور کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کو برابر سمجھتے ہیں،ڈاکٹر شہباز گل

32

اسلام آباد، 06 دسمبر(اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل  نے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے الیکشن نے واضح کر دیا کہ لاہور کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کو برابر سمجھتے ہیں۔