اسلام آباد، 06 دسمبر(اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت مدت کے بعد پاکستان میں صحت مند سرگرمیاں شروع ہونے جا رہی ہیں