اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق مسلمانوں سے زیادہ ہیں، مولانا طاہر اشرفی

13

اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی): وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے تقریب سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق مسلمانوں سے زیادہ ہیں۔