ملک کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

44

 اسلام آباد، 08 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ملک کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سورس: وی ای ایس، اسلام آباد