گزشتہ برس ہم نے 2.11 ارب ڈالر کی دھان ایکسپورٹ کی، اس بار 4.75 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ متوقع ہے ،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید  فخرامام

44

اسلام آباد۔9دسمبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید  فخرامام نےجمعرات کو وزیراطلاعات و نشریات چوہدر ی فواد حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ گزشتہ برس ہم نے 2.11 ارب ڈالر کی دھان ایکسپورٹ کی، اس بار 4.75 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ متوقع ہے۔