لاہور14دسمبر(اے پی پی): معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے پنجاب میں سرمایہ کاروں کےلیے بین الاقوامی سطح کی پالیسیاں بنائی ہیں۔