پارچنارسمیت اپر کرم کے مختلف علاقوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا

32

پارچنار،15دسمبر(اے پی پی):پاراچنار سمیت اپر کرم کے مختلف علاقوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا ہے، لوگ  پاراچنار شہر سے اپنے گھروں کے طرف روانہ ہو گئے ہیں۔دوسرے طرف سوختنی لکڑی کے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں، غریب گھرانے  شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔