وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات، قانون سازی و پارلیمانی امور پر گفتگو

41

اسلام آباد، 15 دسمبر(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے  بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے ملاقات میں قانون سازی و  پارلیمان کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

ملاقات میں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور سینیٹر عبدالقادر بھی موجود تھے ۔