لاہور۔15دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 16ویں کانووکیشن سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت خواتین کے لیے اینٹی ریپ، پروٹیکشن اور وراثت میں حقوق جیسے قوانین لے کر آئی ہے۔