لاہور۔15دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 16ویں کانووکیشن سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں 36 فیصد خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔