وزیر اعظم کی ہدایت پر رحمت العالمین اتھارٹی بن چکی ہے جس کی ایک شاخ لاہور کالج فار ویمن کو بھی دیں گے، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

37

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی  کے 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر رحمت العالمین اتھارٹی بن چکی ہے جس کی ایک شاخ لاہور کالج فار ویمن کو بھی دیں گے