مشکل ترین حالات میں بہترین ڈیلیور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، 5 برسوں بعد ہماری کارکردگی سب سے اچھی نظر آئے گی، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

58

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے مشکل ترین حالات میں بہترین ڈیلیور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، 5 برسوں بعد ہماری کارکردگی سب سے اچھی نظر آئے گی۔