معیشت میں بھر پور کردار ادا کرنے کے لیے: خواتین کو ایک محفوظ معاشرہ دینا ہوگا، حسان خاور

16

 لاہور، دسمبر 17(اے پی پی): وزیر اعلیٰ پنجاب معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ معیشت میں  بھر پور کردار ادا کرنے کے لیے: خواتین کو ایک محفوظ معاشرہ  دینا ہوگا۔