وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

48

اسلام آباد،28دسمبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے منگل  کو   یہاں  ملاقات کی ہے ۔   ملاقات میں قانون سازی اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔