اسلام آباد، 29 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23مارچ پہلی بار”رافیل” کے مقابلے میں “جے ایس ٹین” کا فلائی پاسٹ ہوگا، ہم دفاع سے غافل نہیں۔