اسلام آباد،30دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے۔ اب یہ بل قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں بتائی۔