سو سالوں میں پہلی مرتبہ جلالپور کینال کو بنانے جا رہے ہیں جس سے 1 لاکھ 70ہزار ایکڑ رقبے کو بارانی سے نہری علاقے میں تبدیل کیا جائے گا :صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری

21

لاہور 3 جنوری ( اے پی پی ) صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری نے کہا ہے کہ سو سالوں  میں پہلی مرتبہ جلالپور کینال کو بنانے جا رہے ہیں جس سے 1 لاکھ 70ہزار ایکڑ رقبے کو بارانی سے نہری علاقے میں تبدیل کیا جائے ۔