پاراچنار،03جنوری(اے پی پی ): کوہ سفید،زیڑان،پیواڑ،شلوزان،لقمان خیل اور سنٹرل کرم کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے،سردی سے بچاؤ کے لیے مارکیٹ میں موجود سوختنی لکڑی کی قیمتیں میں اضافہ ہو گیا ہے ، شہر میں رش کم نظر آرہا ہے جبکہ تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔