اوکاڑہ،17جنوری )اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس برگیڈیر ریٹائرڈ سید اعجاز شاہ نے حضرت کرمانوالہ میں صوبائی وزیر برائےجنگلات و ماہی پروری سید صمصام علی شاہ بخاری سے ان کے چھوٹے بھائی سجادہ نشین میرطیب علی شاہ بخاری کی وفات پر تعزیت اظہارکیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئےدعا کی۔