ہرنائی و گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

11

ہرنائی ، 21 جنوری (اے پی پی ): ہرنائی و گردونواح میں موسلادھار بارش  اور بعض مقامات پر ژلہ باری   کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے  باعث  سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ، بارش و پہاڑی سلسلوں میں برفباری کی وجہ سے ہرنائی وپنجاب شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے ۔

متاثرین نے   ملکی وغیر ملکی ڈونرز اور این جی اوز  سے  بارشوں اور سردی سے بچاؤ کےلئے خیموں کی فراہمی  کی  اپیل کی ہے ۔