سینئر ایڈوائزر وفاقی محتسب خالد پرویز نے وفاقی محتسب میں سادہ کاغذ، ای میل یا موبائل ایپ کے ذریعے شکایات درج کروائی جا سکتی ہیں: خالد پرویز

81

لاہور ،24 (اے پی پی ):سینئر ایڈوائزر وفاقی محتسب خالد پرویز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینئر ایڈوائزر وفاقی محتسب خالد پرویز نے  وفاقی محتسب میں سادہ کاغذ، ای میل یا موبائل ایپ کے ذریعے شکایات درج کروائی جا سکتی ہیں۔