گزشتہ برس ایک لاکھ 6ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 96 فیصد کا ازالہ کیا گیا :خالد پرویز

19

لاہور ،24 جنوری (اے پی پی )؛سینئر ایڈوائزر وفاقی محتسب خالد پرویز  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس ایک لاکھ 6ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 96 فیصد کا ازالہ کیا گیا ۔