ہم یوم استحصال کشمیر منا کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے؛صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

37

اسلام آباد ،05 فروری (اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مظفر آباد میں یادگار شہداء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوم استحصال کشمیر منا کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے حالات دو قومی نظریہ پر مہر ثبت کر رہے ہیں کہ دو قومی نظریہ درست تھا۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد