لال حویلی کا تعلق لال چوک سری نگر سے ثابت ہوگا،وزیر اعظم عمران خان ملک کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب

24

 راولپنڈی، 05 فروری  ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لال حویلی کا تعلق لال چوک سری نگر سے ثابت ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان ملک کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں۔