لاہور، 11مارچ(اے پی پی): وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے جمعہ کے روز یہاں ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ایک سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ60 کی دہائی میں پاکستان کی معیشت چوتھے نمبر پر تھی،70 اور 80 کی دہائی میں معیشت تباہ ہو گئی۔











