پاکستان میں جب بھی اکانومی گری آئی ایم ایف جانا پڑا ،2018ء میں تحریک انصاف کو 30 ارب ڈالر واپس کرنا تھے،،وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین کا سیمینار سے خطاب

40

لاہور، 11مارچ(اے پی پی): وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے  جمعہ کے روز یہاں ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ایک سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان میں جب بھی اکانومی گری آئی ایم ایف جانا پڑا ،2018ء میں تحریک انصاف کو 30 ارب ڈالر واپس کرنا تھے ۔