لاہور، 11مارچ(اے پی پی): وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے جمعہ کے روز یہاں ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ایک سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے جس طرح کورونا کو ہینڈل کیا اس پر حکومت کو داد دینی چاہیئے