کورونا کی وجہ سے پاکستان کو معاشی نقصان پہنچا تاہم بہتر حکمت عملی اپنائی گئی؛ وفاقی وزیر شوکت ترین

15

کراچی، 19 مارچ (اے پی پی ): وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے   جمعہ کو یہاں   تقریب سے خطاب میں  کہا ہے  کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان کو معاشی نقصان پہنچا تاہم بہتر حکمت عملی اپنائی گئی، جس  سے کورونا اور اس کے اثرات   پر قابو پانے  میں مدد ملی ۔