اسلام آباد ، 22 مارچ (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ یہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی عظیم کامیابی ہے کہ صرف تین ماہ میں دوسری مرتبہ او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے انعقاد کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔











