وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،  کابینہ نے کل تمام ممبران اسمبلی کے سامنے تحریک عدم اعتماد کے حوالے  سے شواہد رکھنے کا فیصلہ کر لیا

52

اسلام آباد۔8اپریل  (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے کل تمام ممبران اسمبلی کے سامنے تحریک عدم اعتماد کے حوالے  سے شواہد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔