مری، 02 جون (اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جلد ممکل کرنے کے احکامات جاری کئے ہوئے ہیں ، ان کاموں میں سڑکوں کی مرمت کارپٹیگ، سیاحوں کیلئے بنائے گئے پارک اور دیگر کام شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر کو ہر روز کی کارگرگی سے اعلیٰ احکام کو باخبر رکھنے کی ہدایت دی گئی ہیں۔