ایبٹ آباد؛ڈی پی او سجاد خان کا ڈسٹرک جیل کا دورہ ، بیرکس کا  جائزہ لیا

18

ایبٹ آباد، 17 جون   (اے پی پی ): ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر  سجاد خان نے ڈسٹرک جیل  ایبٹ آباد  کا دورہ   کیا، دورے کے دوران قیدیوں سے معلومات لیں اور جیل انتظامیہ کے ساتھ مختلف بیرکس کا  جائزہ لیا۔انہوں نے قیدیوں کو مہیا ٕ کھانا بھی چیک کرتے ہوۓ اطمینان  کا اظہار کیا۔