‏قائد حزب اختلاف کونیب ترامیم  پر مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سینٹ میں اظہار خیال 

6

اسلام آباد، 20 جون ( اےپی پی): ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے سینٹ میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کو   نیب ترامیم  پر مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں۔