ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز بونی میں  ہائیر سیکنڈری سکول کا سنگ بنیاد

25

چترال،30 جون (اے پی پی):ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز بونی میں  ہائیر سیکنڈری سکول کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس سکول کے افتتاح پر علاقے کے طلباء کے ساتھ ساتھ طالبات بھی نہایت خوش ہیں کیونکہ اس سکول میں ان کو بھی بارہویں جماعت تک معیاری تعلیم  دی جائے گی۔