رینالہ خورد،یکم جولائی (اےپی پی):نئےتعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ضیاءاللہ نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور جمعہ کے روز دکانیں کھولنے پر چھ افراد کو گرفتارکر لیا ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے مارکیٹوں کا دورہ کرتے ہوئے متعدد دوکانداروں کو وارننگ بھی دی جبکہ گرفتار ہونے والوں میں پہلے سے وارننگ شدہ افراد شامل ہیں ۔