اسلام آباد، یکم جولائی (اے پی پی ): وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول نواب شاہ زین بگٹی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال اور وزارت نارکوٹکس کنٹرول کے امور پر بات چیت ہوئی۔











