جیکب آباد،04 جولائی (اے پی پی ): ضلع بھر میں کچھ دنوں کی شدید گرمی کے بعد بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ،بارش پڑنے کے بعد شہری موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں ۔