اسلام آباد،29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف سے ارکان قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ،رانا محمد قاسم نون ، رائومحمد اجمل خان اور علی گوہر بلوچ نے جمعہ کو یہاںملاقات کی اور اپنے اپنے حلقوں سے متعلقہ مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔