اوتھل(لسبیلہ)،13 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں عوام سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اقدامات اٹھائیں ، بلوچستان کے عوام کو ہم سب کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دعا گو ہیں کہ یہ قدرتی آفت ٹل جائے۔