سکھر ؛سولہ گھنٹوں کے وقفے کے بعد ایک پھر تیز بارش کا سلسلہ شروع

11

سکھر،23اگست(اے پی پی): سکھر میں سولہ گھنٹوں کے وقفے کے بعد ایک پھر تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، شہروں سمیت دیہاتوں میں تیز ہوا سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا  ہے ،بارش میں تیز ہواؤں  کی وجہ سے کچے مکانات گرنے لگے ہیں ، بارش کے باعث شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔