اسلام آباد،7ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے بدھ کویہاں وزیردفاع خواجہ محمدآصف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ
عمران خان قوم کوجواب دیں کہ عثمان بزدار ،محمود خان، مرادسعید اور شہریار آفریدی کی تقرری کے لئے میرٹ کاکونسامعیار مقررکیا گیا تھا، فرح خان اور خاور مانیکا کی کرپشن کا کیا عمران خان کوعلم نہیں تھا، کیا عمران دور میں پنجاب میں تقرریاں اور تبادلے میرٹ پر ہوئے؟











